منااکھیلی۔ 7؍جنوری (عبدالقدیر لشکری): چٹگوپہ تعلقہ کے چانگلیر دیہات کا آج بتاریخ 7جنوری کو بیدر ڈپٹی کمشنر محترمہ شلپاشرمانے دور ہ کیا۔ تفصیلات کے بموجب ڈپٹی کمشنر اپنے معاونین کے ساتھ چانگلیر پہنچیں اور سروے نمبر 110 میں جسکام اسٹیشن کے لئے زمین کا معائنہ کیا گیا ۔اس موقع پر چٹگوپہ تعلقہ تحصیلدار منجوناتھ پانچاڑ، سریکانت آر،ایف،او چٹگوپہ اور دیگر محکمہ کے افسران موجود تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے