گورکھپور/اعظم گڑھ: بڑے افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ گورکھپور کے رہنے والے ڈاکٹر خالد رضا اعظمی کے بڑے بھائی کی بیٹی جو اعظم گڑھ ڈاکٹر افضل صاحب کی اہلیہ تھیں انہوں نے آج مورخہ 28/6/2023 کو مزدلفہ میں داعی اجل کو لبیک کہ گئیں۔ جامعہ عربیہ صادقیہ مہراج گنج کے ناظم مولانا محمد اطہر صدیقی قاسمی نے پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے بتایا کہ جامعہ کے طلباء و اساتذہ ان کے اس غم میں شریک ہوتے ہوئے رب کریم سے آن کی معفرت اور احباب سے بھی ان کی بخشش کی دعا کے طلبگار اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی درخواست کر تے ہیں۔

صدر جمعیت علماء گورکھپور نے مذکورہ اطلاع دیتے ہوئے قارئین سے دعاء مغفرت کی درخواست کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے