بیدر۔ 7؍جون (محمدیوسف رحیم بیدری) اتوار 9؍جون کو بنگلور میںدفتر APCR، آرٹی نگر میں صبح 10:30بجے تا:30 3؍بجے سہ پہر ادارہء ادبِ اسلامی ہند کرناٹک کی مجلسِ منتظمہ کا اجلاس منعقد ہے۔ جس کی صدارت ادارہء ادبِ اسلامی ہند کرناٹک کے ریاستی صدر فیاض قریشی کریں گے۔ اور اس اجلاس میںادارہ کے نگران کار مولانا عبدالغفار حامدعمری اور امیرحلقہ جماعت اسلامی ہند کرناٹک ڈاکٹر سعدمحمد بلگامی کاخصوصی خطاب رہے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے