بیدر۔ 24؍جون (محمدیوسف رحیم بیدری): 110/33-11KV سب ڈسٹری بیوشن سنٹرہمناآباد ورکنگ اینڈ مینٹیننس ڈویژنکے حدودمیں آنے والے 110kvہلی کھیڑ(بی) برقی ذیلی مرکز میں ہنگامی کام کے سبب 33kvکے پی میل لمیٹیڈ اور اطراف واکناف کے دیہات 11kvبین چنچولی ، بی ایس ایس کے ، داکڑگی ، سندبندگی ، ممداپور ، ملکاپور واڑی ، آلور ، ایل آئی ایس اتیوال ، ہلی کھیڑبی
روٹ کے دیہی علاقوں میں 26 جون کی صبح 9 ؍بجے سے شام 5؍بجے تک بجلی کی فراہمی نہیں ہوگی۔صارفین سے تعاون کرنے ہمناآباد 220kvقبولیت مرکز کے ایگزیکٹیو انجینئر نے ایک پریس نوٹ کے ذریعہ اپیل کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے