چٹگو پہ۔1/ستمبر (عبد القدیر لشکری): ہمنا آباد تعلقہ میں 31اگست سے 1 ستمبر کی صبح تک درج ذیل ایم ایم بارش ہوئی ہے۔ سرکاری ذرائع کے بموجب ہمنا آباد میں 32.0 ایم ایم- دبلگنڈی میں60.2 ایم ایم اور بلی کھیڑ (بی) میں 28.2 ایم ایم بارش ہوئی ہے۔ جبکہ چٹگو پہ تعلقہ میں 50.0 ایم ایم، نرنہ میں 53.4 ایم ایم بیمل کھیڑا میں 51.4 ایم ایم، منااکھیلی میں 40.5 ایم ایم اور چانگلیر میں 58.2 ایم ایم بارش ہوئی ہے۔
