سدھارتھ نگر: مورخہ ۱۵ اگست ۲۰۲۳ بروز منگل کو الجامعۃ الاسلامیہ قاسم العلوم ریواں میں ایک عظیم الشان جشن یومِ آزادی منایا گیا جس میں پرچم کشائی کی رسم صبح ساڑھے آٹھ بجے وکیل الجامعۃ فضیلۃ الشیخ سید محمد احمد قاسمی صوفی حفظہ اللہ نے ادا کی۔
جشن یوم آزادی کا پروگرام صبح سات بجے سے دوپہر بارہ بجے تک مسلسل چلتا رہا جس کی نظامت سید عرفان الحق ہاشمی (Hashmi King) نے کی
صدارت فضیلۃ الشیخ سید محمد احمد قاسمی صوفی حفظہ اللہ نے کی اور تلاوتِ قرآن جامعہ اسلامیہ قاسم العلوم ریواں نے کی جشن آزادی کے مبارک موقع پر جامعہ کے اساتذہ طلباء مہمان کرام نے پرچم کشائی کے بعد تلاوت حمد نعت تقاریر و اردو انگریزی ہندی و فارسی زبانوں میں بھی تقاریر بیش کیں
پروگرام میں جن اساتذہ طلباء و مہمانان نے شرکت کی ان سب کے نام بالترتیب درج ذیل ہیں
ناظم اعلیٰ فضیلۃ الشیخ مولانا سید محمد احمد صاحب قاسمی حفظہ اللہ عرف (صوفی صاحب) فضیلۃ الشیخ مولانا شفیق احمداثری حفظہ اللہ فضیلۃ الشیخ مولانا محمد طالب فیضی حفظہ اللہ فضیلۃ الشیخ حافظ نثار احمد بستوی حفظہ اللہ فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالسلام فرقانی حفظہ اللہ فضیلۃ الشیخ مولانا صادق علی قاسمی حفظہ اللہ فضیلۃ الشیخ مولانا علیم اللہ قاسمی حفظہ اللہ فضیلۃ الشیخ مولانا عبد الکریم قاسمی حفظہ اللہ فضیلۃ الشیخ مولانا سید علی قاسمی حفظہ اللہ جناب ماسٹر عبد الماجد صاحب صدیقی بڑونگی فضیلۃ الشیخ عزیر احمد قاسمی حفظہ اللہ (Qasmi King) فضیلۃ الشیخ افضال احمد حفظہ اللہ فضیلۃ الشیخ حافظ محمد اسحق حفظہ اللہ حافظ محمد رئیس عزیزم حبیب الرحمن سلمہ عزیزم احسن معروف سلمہ عزیزم عبدالمقیم سلمہ عزیزم محمد مستقیم سلمہ عزیزم محمد ثاقب سلمہ محمد رئیس عزیزہ شبانہ خاتون سلمہا عزیزہ منتشاء ابوالوفاء سلمہا عزیزم محمد عمران سلمہ صبیحہ خاتون عبداللہ رحیمہ خاتون شائستہ خاتون اشفاق احمد سعدان شاہ محمدعمران خورد منتشاء صائمہ خاتون الفیہ خاتون جویا شاہ شبانہ خاتون منتشاء خاتون عارفہ خاتون و دیگر اہل قریہ کی معزز شخصیات شریک رہیں۔
