بیدر کی ایل آئی جی کالونی، ہاؤسنگ بورڈ، جیل کالونی،اور اُدگیر روڈپر
2؍جون کو بجلی سربراہی منقطع
بیدر۔ 31؍ مئی (محمدیوسف رحیم بیدری) چک پیٹ سب سینٹرل سربراہی مرکز 33/11kv چکپیٹ فیڈر پر ہنگامی کام کی وجہ سے 2 جون کو صبح 10 بجے سے دوپہر 2بجے تک 11kV KHB فیڈرمیں آنے والے ایل آئی جی کالونی، ہاؤسنگ بورڈ، جیل کالونی، اُدگیر روڈ فیڈرس پر بجلی کی فراہمی میں رکاوٹ ہوگی۔ بیدر جسکام ورکس اینڈ مینٹیننس ڈویژن کے ایگزیکٹو انجینئر (وی) نے ایک پر یس نوٹ میں بتایا ہے کہ بجلی صارفین محکمہ سے تعاون فرمائیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے