بیدر۔ 16؍جون (محمدیوسف رحیم بیدری): امسال 2024 کی نماز عیدالاضحی مسجد محمد سردا رواسمعیل بی ، کلثوم گلی ، نزد درگاہ حضرت سید جمال بہار، ؒمستعیدہ پورہ بیدر میں صبح 6:10بجے اداکی جائے گی۔ مزید تفصیلات کے لئے 8095828056 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔جناب محمدیونس صاحب ہمالیہ بکڈپو بیدر کی اطلاع کے بموجب مسجد ابراھیم خلیل علیہ السلام ، چیتہ خانہ بید ر میں نماز عید صبح 6:10پر اداکی جائے گی ۔مسجد حضرت خواجہ ابوالفیضؒ، چشتیہ پورہ بیدر میں نماز عیدالاضحی 6:30بجے دِن اداکرنے کی اطلاع سید شاہ اطہراللہ محمد محمد الحسینی نے دی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے