یکم اکتوبر کو جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی (برائۓ اوقاف بل 2024) کا اجلاس بنگلور میں منعقد ہوگا۔ اجلاس کے موقع پر ملت کے منتخب نمائندوں کو اپنا موقف پیش کرنے کا موقع رہے گا۔ اس سلسلے میں قبل از وقت تیاری کے لئے تبادلہ خیال کے لئے میٹنگ کا منظر۔
میٹنگ میں محترم امیر حلقہ ڈاکٹر بلگامی محمد سعد صاحب، سیکریٹریز حلقہ محمد یوسف کنی اور مولانا وحیدالدین خان عمری صاحب شریک رہے۔
