حیدرآباد۔ 25؍اپریل (محمد سخاوت علی نظامی): گرمائی مکتب میں 5سال سے 15سال تک کے طلبہ وطالبات کے لئے داخلے کھلے ہوئے ہیں۔ حیدرآباد کے مرادنگر کنٹہ میں واقع مسجد صدیقی میں یہ مکتب واقع ہے۔ جس میں قرآنی کلاسز، حدیث ، WPZUND، نماز کی بنیادی تعلیم، 28؍اپریل تایکم جون دی جائے گی ۔ اوقات کار صبح 10؍بجے سے دوپہر 12:30تک بتائے گئے ہیں۔ لڑکے اور لڑکیوں کے لئے علیحدہ علیحدہ مفت کلاسزہوں گی۔ سرپرست حضرات اس گرمائی مکتب میں اپنے بچوں کوشریک کرواکر دینی وبنیادی تعلیم سے بھرپور استفادہ کرنے کااپنے بچوں کوموقع عنایت کرسکتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے