ظہیرآباد 7/جنوری (مشرقی آوازجدید): ظہیرآباد میونسپل انتخابات کے پس منظر میں کمشنر کے ستیہ پرناؤ نے میونسپل آفس میں آل پارٹی قائدین کے ساتھ میٹنگ کی۔ کمشنر ستیہ پرناؤ نے آج  شام جاری ایک پریس ریلیز میں یہ بات کہی۔ انہوں نے انتخابی عمل کو خوش اسلوبی سے چلانے کے لیے تمام جماعتوں سے تعاون طلب کیا۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے