بیدر۔ 29؍ستمبر (محمدیوسف رحیم بیدری): سوچھتا ہی سیوا 2024 پروگرام کے ایک حصے کے طور پر، ضلع کے تمام دیہاتوں میں صفائی سے متعلق مختلف سرگرمیاں چلائی جا رہی ہیں۔ضلع پنچایت بیدراور شاہین کالج بیدر ان کے اشتراک سے بیدر تعلقہ کے 12 گاؤں کی پنچایتوںکے لئے شاہین کالج کے 400 طلباء کو صفائی کے لیے منتخب کیاگیا ہے۔اس مقصد کے لیے 30؍ستمبر پیر کی صبح 9؍بجے شاہین کالج کیمپس (شاہ پور گیٹ) پر پروگرام کوہری جھنڈی دکھائی جائے گی۔ لہٰذا تمام حضرات سے درخواست ہے کہ اس پروگرام میں شرکت فرمائیں۔
اس بات کی اطلاع سرکاری ذرائع نے دی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے