بیدر۔ 2؍مئی: مرحوم محمد عبدالافتخار عرف صاحب کے نبیرہ (پوتے )محمد ریان احمد ولد محمد شاہدسعود نے دہم جماعت میں فرسٹ ڈویژن سے کامیابی حاصل کی ہے۔ وہ سنمارگ گلوبل پبلک اسکول بیدر کے طالب علم ہیں۔ ان کی اس کامیابی پر دادی صاحبہ ، والدین ، بڑے ابا ، بڑی امی ، چچا چاچی اور بھائی بہنوں نے مبارک باد پیش کی ہے۔ بہترمستقبل کیلئے دعا ئیں دی ہیں۔
