سدھارتھ نگر: یہ دنیا دارفانی ہے یہاں جو بھی آیا ہے اسے دارالبقاء کی جانب رخصت ہونا ہے۔ اسی کڑی میں آج آپ کو بہت غم کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ موضع کٹیا کے ابوبکر آرگنائزر انجمن تعلیمات دین سدھارتھ نگ کے صاحبزادے عتیق الرحمن جو پیروں سے معذور تھے، کل شام گورکھپور  میں دوران علاج انتقال فرماگئے، انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہم اغفر لہ وارحمہ وعافہ واعف عنہ وادخلہ الجنہ الفردوس آمین۔
معتبر ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق ان شاءاللہ ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز جمعہ 2 بجے کٹیا میں ادا کی جاۓ گی۔
قرب وجوار کے آپ تمام احباب و متعلقین سے  شریک جنازہ ہونے اور دعاۓ مغفرت کی درخواست ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے