منااکھیلی۔4/جنوری (عبدالقدیر لشکری): بیدر ضلع کے ہمنااباد (مسافر بنگلہ)IB میں آہند وکوٹہ تنظیم کی جانب سے ایک پریس کانفرنس منعقد کیا گیا جس میں سچن کلور نے خطاب کرتے ہوئے کہا کے بتاریخ 6/ جنوری کو ہمنااباد امبیڈکر سرکل پر ایک اجلاس منعقد کیا جارہاہے جس میں ریاستی وزیر اعلیٰ مسٹر سدرامیا کی جانب سے ریاست کرناٹک میں سب سے زیادہ عرصہ تک وزیر اعلٰی برقرار رہنے پر خوشی ظاہر کرتے ہوئے تمام چاہنے والوں کو 6/جنوری کی صبح 11 بجے امبیڈکر سرکل ہمنااباد پر شرکت کی اپیل کی ہے۔
اس موقع پر سچن کلور ،اشوک چڑکاپورے،شوانند ہونزگیرہ،راہول اودا،سریش گھانگرے،انیل دوڈی،سنتوش اتیواڑ ،امیش داڑگی ،ادائکمار موجود رہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے