منااکھیلی۔6/جنوری(عبدالقدیر لشکری): بیدر ضلع کے کمٹھانہ دیہات میں جناب محمد نورالدین مستان سابق صدر تعلقہ پنچایت ہمنااباد کی جانب سے جناب محمد کریم صاحب کمٹھانہ سے ملاقات کرتے ہوئے پچھلے دنوں ریاستی حکومت کی جانب سے KDP ڈائریکٹر بیدر تعلقہ منتخب کرنے پر اپنی جانب سے شالپوشی اور گلپوشی کرتے ہوئے مٹھائی کھلا کر مبارکباد پیش کی۔
