آج مورخہ 2026/01/09 کو آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (AIMIM) سدھارتھ نگر کی ٹیم نے ضلع صدر نشاط علی کی صدارت میں، غازی آباد میں تلواریں بانٹنے اور ملک میں نفرت پھیلانے والوں کے خلاف ڈومریا گنج چوراہے پر گلاب اور قلم تقسیم کر کے محبت اور تعلیم کا پیغام دیا۔

اس موقع پر ہدایت اللہ شمسی، نعیم اختر انصاری، یوتھ ضلع صدر معراج الحق چودھری، شمس تبریز خان، عبدالرحمٰن، آفتاب احمد، انور خان، شکیل خان، امتیاز علی، جنید صدیقی، ارمان علی، محبوب خان، عزیز احمد، اظہار الحق خان وغیرہ موجود تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے