ظہیراباد 24جون(مشرقی آواز جدید): جناب ایم اے مقیم سینئر بی آر یس لیڈر نے مسٹر شیواکمار سابق ڈی سی ایم یس چیر مین کے والد مسٹر اشوریہ سابق سر پنچ کے انتقال پر انہوں نے انکے فرزند کوپرسہ دیا۔اس موقع پرجناب۔عبدالعظیم ۔محمد الیاس شریف سابق کونسلر۔محمد اعجاز احمد کونسراور محترمہ ام ایمن وکیل ہائیکورٹ ۔محمد نعمان یوتھ لیڈر  مجلس۔ محمد شریف ۔رمیش لیڈر کے علاوہ پارٹی قائدین کثیر تعداد میں شریک تھے۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے