اناؤ: جمیعۃ علماء کے زیرِ اہتمام ضلع اناؤ کے دو الگ الگ مقامات پر عظیم الشان رحمت عالم جلسوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ پہلا جلسہ 11ربیع الاول 1448ھ بروز منگل بعد نماز عشاء مدرسہ اسلامیہ فیض القرآن فتح پور چوراسی میں منعقد ہوگا، جبکہ دوسرا جلسہ 12ربیع الاول 1448ھ بروز بدھ بعد نماز مغرب مدرسہ بحرالعلوم اتردھنی میں ہوگا، ان شاء اللہ۔ ان دونوں پروگراموں کو لے کر مقامی مسلمانوں اور جمعیۃ کے کارکنان میں زبردست جوش و خروش دیکھا جا رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے