اسٹیشن روڈ صاحب گنج مدرسہ ناصر العلوم میں ۷۷/واں یوم آزادی کی پرچم کشائی کی رسم مدرسہ کے مہتمم حافظ محمد ادریس چوڑی والے کے ذریعہ ہوئی، اور راشٹرگان و قومی ترانہ پیش کیا گیا، اس کے بعد نائب صدر ڈاکٹر عبد القادر خاں صاحب نے مجاہدین کی قربانیوں کو یاد کرکے انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا پھرمدرسہ کے استاذ مولانا مقیت احمد قاسمی نے ملک کی آزادی کے حوالہ سے خطاب کیا۔

اس موقعہ پر مدرسہ کے اساتذہ، طلباء و ذمہ داران اور قرب وجوار کے لوگ کافی تعداد میں موجود رہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے