بیدر۔ 2؍ستمبر (محمدیوسف رحیم بیدری): گرلز اسلامک آرگنائزیشن (جی آئی او)کرناٹکا بیدریونٹ کی اطلاع کے بموجب 3؍ستمبر اتوار کو سید ابوالاعلیٰ مودودی ہال ، نورخاں تعلیم بیدر میں خواتین اور جی آئی او کامشترکہ دینی پروگرام رکھا گیا ہے۔
جی آئی اوکی ریاستی سطح کی مہم Change Your Life , Control Your Nafs , Connect to ALLAH کے عنوان سے 2؍ ستمبر تا17ستمبر منائی جارہی ہے۔ لڑکیوں کوجی آئی او سے جڑ کر ریاستی مہم کے عنوان کے تحت اجتماعی کام انجام دینا ہے۔ زائد تفصیلات کے لئے 8147065062 پررابطہ کیا جاسکت اہے۔ خواتین سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اپنی دختران کو اس مہم سے جوڑنے کی سعی کریں ۔
