مجیب الرحمٰن فلاحی:

اٹوا(سدھارتھ نگر): آج ماتاپرساد جیسوال انٹر کالج کے میدان میں سمپوڑ سوراج ریلی کا انعقاد کیا گیا اس ریلی میں ڈاکٹر ایوب صاحب کا خطاب سننے کیلۓ مختلف گاؤں سے لوگ آۓ ڈاکٹر ایوب صاحب عوام سے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ جب تک میں ہر سماج کو برابری کا حصہ نہ دے دوں تب تک میں مسلمان نہیں ہوسکتا اور عوام یہ بھی کہا کہ آپ لوگ بھاجپا کے ڈر سماجوادی بی ایس پی کے غلام کب تک بنے رہیں گے پیس پارٹی آپکے حق کے لۓ لڑ رہی ہے بھارت کے آیئن نے جو مسلمانوں کا حق دیا ہے اس حق کو موجودہ حکومت ختم کرہی ہے مسلمان دلت سرکاری نوکری میں زیرو فیصد ہیں بتاؤ اسکا ذمہ دار کون ہے جب تک دلت مسلم کا حصہ داری نہیں ہوگی تب تک ہمارے بچے کو اچھی تعلیم اور روز گار نہیں مل سکتا ہے اسی جلسہ میں لودھی سماج کے صدر نے کہا اب دلت مسلم مل کر 2024 کے الیکشن میں بی جے پی کو ہرانے کا کریں گے اس ریلی میں مرد ضعیف نوجوان عورتیں کثیر تعداد میں موجود تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے