بیدر۔ 13؍فروری (محمدیوسف رحیم بیدری): یاقوت پور سب اسٹیشن کو سپلائی کرنے والے 110/11KV یاقت پور فیڈر پر ہنگامی کام کی وجہ سے، 11KV فیڈر جیسے چٹنلی آئی پی،تڑپلی آئی پی، چنتل گیرا این جی وائی، گھوڑمپلی آئی پی، ہوکرانا آئی پی، منہلی آئی پی، انڈسٹری راج گیرا آئی پی، ناگورہ آئی پی، ساتولی آئی پی، یاقت پور این جے وائی فیڈرز میں 15 فروری کی صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک بجلی کی سپلائی منقطع ہوگی۔ بیدر ورکس اینڈ مینٹیننس ڈیپارٹمنٹ کے ایگزیکٹو انجینئر (وی) نے ایک پریس نوٹ میںاپیل کیہے کہ مذکورہ علاقوں کے بجلی صارفین تعاون کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے