کلبرگی یکم / اپریل.(ڈاكٹر ماجد داغی): جواں سال کانگریسی قائد فاروق حسین مانیال نے گلبرگہ ہوائی اڈے پر محترمہ پریانک گاندھی قومی جنرل سیکرٹری اے آئی سی سی کا استقبال کیا. شری پریانک کھرگے ضلع انچارج وزیر کلبرگی نے محترمہ پریانک گاندھی سے مقامی قائدین کو متعارف کروایا اس موقع پر شری جگدیو گتہ دار ضلع کانگریس کمیٹی، شری پروین پاٹل ہروال، ڈاکٹر کرن دیش مکھ اور راجیو جین موجود تھے .
