چٹگوپہ۔ 8؍اگست (محمد عبدالقدیر لشکری): چٹگوپہ تعلقہ کے گورنمنٹ اردو ہائی اسکول نرنہ کے نئے ایس،ڈی،ایم،سی صدر اور اراکین کاآج انتخاب عمل میں آیا۔ جناب محمد جاوید ولد رسول احمد صاحب لشکری کو ایس ڈی ایم سی کاصدر منتخب کیا گیا۔ ان کے علاوہ 8 اراکین ایس،ڈی،ایم،سی، منتخب کئے گئے۔اس موقع پر انچارج اسکول ہیڈماسٹرمحمد فلاح الدین،مسٹر سولپہ انی کنڑا ٹیچر،اور محمد سلیم لنگڑی،محمد نبی قریشی،محمد علیم لنگڑی،محمد فیاض نائکوڑی،عبدالصمد لشکری،محمد احمد چٹگوپوی،محمد عامر لشکری،و دیگر موجود تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے