Month: 2024 اگست

اوقاف کے تحفظ کے لیے مسلم پرسنل لاء بورڈ کی تجویز کے مطابق میل بھیجیں: مفتی ثناء الہدی قاسمی

مظفر پور 30/اگست(پریس ریلیز): وقف ایکٹ کی مجوزہ ترمیمات جسے مرکزی حکومت نے 8/اگست کو پارلیمنٹ میں پیش کیا اور اب وہ مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کے زیر غور ہے۔اپنی مشمولات…