بیدر۔ 9؍مئی (محمدیوسف رحیم بیدری): سورودیا پبلک اسکول، بھالکی کی طالبہ سنیہا وجئے کمار نے رواں سال ایس ایس ایل سی امتحان میں 625 نمبروں میں سے 610 نمبر حاصل کیے ہیں۔اس نے انگریزی میں 115، کنڑ میں 100، ہندی میں 99، ریاضی میں 99، سائنس میں 98 اور سوشل سائنس میں 99 نمبر حاصل کیے ہیں۔ادارہ کے صدر، اساتذہ اور والدین نے طالبہ کی کامیابی پر اپنی خوشی کا اظہار کیا۔
