بیدر۔ 8؍اگست (محمدیوسف رحیم بیدری): منہلی ذیلی مرکز سے سربراہ ہونے والے 110/33/11kvمنہلی فیڈر میں فوری کام کے سبب 11کے وی منہلی این جے وائی فیڈر (صنعتی علاقہ) ایف ۔7اور 11کے وی چنتل گیرا، فیڈرایف ۔ 4سے برقی سربراہی کھنڈساری (صنعتی) ، ہوکرانہ (کے)، ہوکرانہ (بی)، چنتل گیرا ، دھمساپور ، برور، غوث پور دیہاتوں میں 10؍اگست کی صبح 10؍بجے سے شام 5؍بجے تک برقی سربراہی مسدود رہے گی۔ یہ بات بیدرڈویژن جسکام ایگزیکٹیو انجینئر (وی) نے ایک پریس نوٹ میں بتائی ہے۔
