بیدر۔ 16؍نومبر (محمدیوسف رحیم بیدری): نیشنل یوتھ ایوارڈی ڈاکٹر پربھولنگا وی برادار نے آج بیدر ضلع کے تمام صحافیوں کو نیشنل پریس ڈے کی مبارک بادپیش کرتے ہوئے کہاہے کہ سچ ، انصاف ، اور مساوات کے لئے کوشش کرنے والے خطہ کے تمام صحافیوں اور میڈیادوستوں کو ’’قومی صحافت دن‘‘ کی دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتاہوں۔
واضح رہے کہ ڈاکٹر پربھولنگا وشواناتھ برادار بی اے ایم ایس کئے ہیں اور جنواڑہ روڈ کے قریب ہڈکو کالونی میں رہائش پذیر ہیں۔
