سنگاریڈی 8/جنوری(مشرقی آواز جدید): ریاست تلنگانہ کے ضلع سنگاریڈی میں واقع ،،رورل پولیس اسٹیشن،، کے لئے آج بروز بدھ نئے سب انسپکٹر کی حیثیت سے مسٹر رویندر نے جائزہ حاصل کرلیا۔۔