ظہیرآباد/کوہیر 6/فروری(مشرقی آواز جدید): ضلع سنگاریڈی کے کوہیر منڈل میں واقع موضع دگوال کے پرائمری ہیلت سنٹر میں آج،،نیشنل ڈی وارمنگ ڈے،، کے موقع پر ،،اوورینٹیشن پروگرام،، کا انعقاد عمل میں آیا۔مذکورہ پروگرام میں ڈاکٹر نوین کمار، میڈیکل آفیسر مسٹر نریندر، منڈل ایجوکیشن آفیسر محمد ذاکر حسین، بلال پور سپروائزر، اور تمام اسکولس کے اساتذہ اکرام نے شرکت کی۔۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے