کلبرگی یکم / مارچ (ڈاكٹر ماجد داغی): ضلع کنڑ ساہتیہ پریشد نے ضلع ساہتیہ سمیلن میں کلبرگی کے نوجوان ناول نگار شری پرمود کرنم کو ان کی ادبی خدمات کے اعتراف میں اعزاز سے نوازا ہے۔ کلبرگی سے تعلق رکھنے والے ایک  مصنف شری پرمود کرنم کے قلم سے دو ناول ، "ممکن اور ناممکن کے درمیان” اور "محبت اور شادی کے درمیان”  کے دوسرے ایڈیشن بھی شائع ہو چکے ہیں۔ انہوں نے ریاست کرناٹک میں ادب کا ذوق رکھنے والے افراد کے ذہنوں میں اپنی پہچان بنائی ہے جن کی ادبی خدمات کے اعتراف میں ریاستی سطح کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے