بیدر۔ 10؍مارچ (محمدیوسف رحیم بیدری): ملک بھر کے مسلمان زکوۃ سے متعلق شرعی قوانین کے تعلق سے اپنے سوالات ملک کے تقریباً50معروف علمائے کرام ومفتیان عظام سے فون نمبر 8377804564 پر بوقت صبح 7 تا 12 اور 2 بجے دوپہرتا 5 بجے سہ پہرتک کرسکتے ہیں۔ اس بات کی اطلاع بیدر بیٹرمنٹ فاؤنڈیشن بیدر نے دی ہے۔
