بسوا کلیان۔ یکم جون (نعیم الدین چابکسوار): طالب علم مقیت فراز ولد محمد ریاض الدّین چابکسوار بسوا کلیان نے BBAسال سوم میں 85.2 فیصد نشانات لیکر کامیابی حاصل کی۔ ان کی اس کامیابی پر دادی ماں, نانی ماں,نانا محمد معین الدین, بڑے ابّا نعیم الدین و اکرام الدّین اور ماموں،خالہ کے علاوہ دوست احباب نے مبارک باد پیش کرتے ہوئے ان کے مستقبل کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے