ظہیرآباد 19/ جولائی(مشرقی آواز جدید): جناب رام لنگا ریڈی صاحب کو آتما کمیٹی چیر مین نامزد کیا گیا، اور آج اپنے عہدہ کا حلف لینے کے بعد عبدالمتین جنرل سیکرٹری مائناریٹی ڈپارٹمنٹ کانگریس پارٹی ضلع سنگاریڈی نے گلدستہ پیش کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی۔۔۔