ظہیرآباد 10/اکتوبر(مشرقی آواز جدید): مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں حال ہی میں ایک جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے ملعون راجہ سنگھ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخانہ کلمات ادا کئے۔اسی ضمن میں آج کوہیر کے غیور مسلم نوجوانوں نے وفد کی شکل میں کوہیر ٹاؤن میں واقع پولیس اسٹیشن پہنچ کر راجہ سنگھ کے خلاف یف آئی آر درج کروائی۔ ساتھ میں سخت قانونی کارروائی کرنے کا مطالبہ بھی کیا اور کہا کہ اس واقعہ سے مسلمانوں میں شدید غم وغصہ پایا جارہا ہے۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے