ظہیرآباد 20/نومبر(مشرقی آواز جدید): جناب محمد یاسین صاحب نے آج نائب تحصیلدار کوہیر کی حیثیت سے اپنے عہدہ کا جائزہ حاصل کرلیا۔اس موقع پر ایک استقبالیہ تقریب منعقد کرتےہوئے۔کوہیر تحصیلدار شریمتی سپریہ،اور تحصیلدار دفتر کے عملہ نے انکی شالپوشی و گلپوشی کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی۔واضح رھےکہ کوہیر نائب تحصیلدار کو نظام پیٹ تبادلہ کیا گیا۔۔۔۔
