ظہیرآباد 3/جنوری(مشرقی آوازجدید): کوہیر منڈل کے دگوال میں ضلع پریشد ہائی اسکول (ZPHS) میں روڈ سیفٹی بیداری پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام میں ظہیر آباد موٹر وہیکل انسپکٹر وینکٹایا اور دکن ٹول پلازہ سیفٹی منیجر ناگراج نے طلباء کو حادثات کی وجوہات، سڑک کی حفاظت کے اہم اقدامات اور ٹریفک قوانین پر عمل کرنے کی اہمیت سے واقف کروایا۔ واضح رھےکہ اس پروگرام میں اسکول کے اساتذہ اور دکن ٹول پلازہ کے عملے نے شرکت کی۔۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے