ظہیرآباد 29/ جنوری(مشرقی آوازجدید): سنگاریڈی ضلع کے ظہیر آباد میں بلدیاتی انتخابات کے موقع پر پستاپور اولڈ ولیج وارڈ نمبر 3 سے ڈھول اور باجے کے ساتھ ریالی کی شکل میں جمعرات کو اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے بعد، مسٹر روی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا، "میں ایک آزاد امیدوار کے طور پر اپنا پرچہ نامزدگی داخل کر رہا ہوں، اس لیے، پستاپور کے ووٹرز، براہ کرم اپنا قیمتی ووٹ ڈالیں اور مجھے اپنی خدمت کا موقع دیں.۔۔۔
