ظہیرآباد 31/ جنوری(مشرقی آوازجدید): شہر ظہرآباد کے سینئر قائد سابق صدر ٹاؤن بی آریس پارٹی سید محی الدین نے سینکڑوں پارٹی قائدین کے ہمراہ بلدی انتخابات میں وارڈ نمبر 10 گلشن نگر سے اپنا پرچہ نامزدگی ادخل کیا۔اس موقع پر سید محی الدین نے کہا کہ منتخب ھوکر آنے پر وارڈ میں بنیادی مسائل پینے کا پانی، نل ،نالیوں کی صفائی، سڑکیں، جیسے دیگر ترقیاتی کاموں کو انجام دونگا۔ آخر میں عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ مجھے بھاری اکثریت سے کامیاب بنائیں۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے