بیدر۔ 18؍فروری (محمدیوسف رحیم بیدری): مفتی حافظ محمد سہیل عاطف سعود قاسمی خطیب مسجد عمرفاروق ہمناآباد چاندرات سے ہمناآباد کی مسجد الصفا میںروزانہ تین تین پارے سنانے کی سعادت حاصل کریں گے۔ جو کوئی 10دن میں قرآن مجید کو تراویح کے دوران سننا چاہتے ہیں وہ مسجد الصفا میں تراویح کی نمازاداکریں۔ عشاء کی جماعت 8:15بجے ہوگی۔ اس بات کی اطلاع سوشیل  میڈیا پر انتظامی کمیٹی مسجد الصفا ہمناآباد نے جاری کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے