’’دنیا کاسب سے تیزی سے پھیلتاہوامذہب اسلام:PEWفاؤنڈیشن کی رپورٹ ‘‘
بیدر۔ 26؍فروری (پریس نوٹ): بروزجمعہ 27؍فروری 2026ء کو مسجد محمدیؐ ، اودگیر روڈ ، نزدجیل خانہ بیدر میں 1:35بجے دوپہر محمد آ صف الدین بیدر ، رکن شوریٰ جماعت اسلامی ہند کرناٹک کا خطاب زیرعنوان ’’دنیا کاسب سے تیزی سے پھیلتاہوامذہب اسلام:PEWفاؤنڈیشن کی رپورٹ ‘‘ ان شاء اللہ ہوگا۔ حسب سہولت اور موقع نماز جمعہ مسجد محمد ی ؐبیدر میں ادا کرتے ہوئے خطاب کوسماعت کرنے کی اپیل اردو ودکنی شاعرادیب اور صحافی جناب محمدیوسف رحیم بیدری نے کی ہے۔
