(میم عین لاڈلہ سابق نائب صدر اسکول مینیجنگ کمیٹی) ۔

نہایت ہی مسرت کے ساتھ یہ خبر دی جا رہی ہے کہ ہر سال کی طرح امسال بھی جگتدل شمس اردو ہائی اسکول کا مدھیامک رزلٹ شاندار رہا۔ مجموعی طور پر کل طلباء وطالبات نے ایکزام میں حصہ لئے اور کل 78 طلباء وطالبات کامیاب ہوئے یعنی کل رزلٹ 96.29 فیصد رہا۔

کل 11 طلباء و طالبات فرسٹ ڈویژن سے کامیاب ہوئے ۔

ہیڈ ماسٹر محترم محمد قاسم کی رپورٹ کے مطابق ٹاپ ٹین کی فہرست درج ذیل ہے ۔

1۔ رحیمہ شمیم بنتِ محمد شمیم کل مارکس 536 یعنی 76.57 فیصد

2 ۔ احتسام انصاری ابن محمد نظام الدین کل مارکس 522یعنی 74.57 فیصد

3۔ محمد حبیب اشرف ابن امجد علی کل مارکس 521یعنی 74.42 فیصد

4۔ محمد فیضان ابن محمد شاکر کل مارکس 516 یعنی 73.71 فیصد

5۔ رضیہ خاتون بنتِ طیب انصاری کل مارکس 468 یعنی 66.85 فیصد

6. انعم قاریہ بنتِ نیاز احمد کل مارکس 455 یعنی 65 فیصد

7. اظہار یونس ابن یونس احمد کل مارکس 442 یعنی 63.14 فیصد

8. ارسلان احمد ابن امتیاز کل مارکس 436 یعنی 62.28 فیصد

9. زیبا گلنار بنتِ محمد شمشیر علی کل مارکس 433 یعنی 61.85 فیصد

9. تسنیم فردوس بنتِ عبد الشریف کل مارکس 433 یعنی 61.85 فیصد

10. نوشین رضوان بنتِ شیخ علی رضوان کل مارکس 430 یعنی 61.42 فیصد

تمام بچے اور بچیاں قابلِ مبارک باد اور قابلِ تحسین ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے