تعلیم کے بغیر ترقی نا ممکن محمد یو نس بلدیہ چیرمین کا بیان
ظہیرآباد 29 جون ( نمائندہ): جناب محمد یونس چیر مین بلدیہ ظہیرآبادنے آعلی تعلیم کےلیے نیوز لینڈ جانے والے نوجوان شیخ امان حسین ولد شیخ احمد حسین فروٹ کو تہنیت پیش کی اور بعد ازاں انہوں نے کہا کہ تعلیم کے بغر کسی قوم یاملک کی ترقی ممکن نوجوان کھیل کود میں اگے آئے اور آعلی تعلیم حاصل کرتے ہوئے ماں باپ کا نام اور اپنے ملک نام روشن کریں۔واضح رہے کہ اس موقع پر محمد جمیل صدرکمیٹی وکونسلر ظہیرآباد شیخ قادر حسین۔اقبال حسین محمد عبدالمقیم۔محمد سلیم الدین چاچا پان۔مولوی محمد غوث الدین نظامی سینیئر صحافی شیخ فیروز ۔شیخ معین کے علاوہ دیگر موجودتھے۔۔۔۔
