کوہیر دکن 25/اگست(مشرقی آواز جدید): کوہیر منڈل کے موضع دگوال میں شجر کاری مہم کا انعقاد موضع ھذا کے ڈپٹی سرپنچ مسٹر وینکٹ ریڈی کے ہاتھوں عمل میں آیا۔اس موقع پر ماحولیاتی تحفظ،سرسبزوشادابی کے فروع کے لیے شجر کاری کی اہمیت بتلائی گئی۔مزید یہ بھی کہا گیا کہ ماحولیاتی تحفظ کو برقرار رکھنے کے لئے جہاں بھی ضرورت پڑے پودے لگائیں۔اس تقریب میں ڈپٹی سرپنچ کے علاوہ،پنچایت سکریٹری راجکمار، محمد مدثر احمد وارڈ ممبر،ونود کمار وارڈ ممبر،اشوک وارڈ ممبر،محمد واجد علی صدر مجلسِ وارڈ ممبر جیسے دیگر کارکنان بھی موجود تھے۔۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے