مہراج گنج: جامعہ عربیہ صادقیہ جامع مسجد لوہیا نگر نگر پالیکا پریشد بسمل نگر شہر مہراج گنج کے وسیع دار القرآن جدید میں طلباء کا امتحان ششماہی بڑے پر نظم طریقہ سے چل رہا ہے۔ مقامی اساتذہ کے علاوہ مولانا سراج احمد، مولانا شمشاد، حافظ عبد الکریم، امام الدین ممتحن کے طور پر امتحان کو منظم طور پر کرانے کیلئے پر عزم ہیں۔

ادارہ کے پرنسپل مولانا شبیر احمد قاسمی امتحان ششماہی کو ہر طرح سے پاک و صاف رکھنے کی بھر پور کوشش کر رہے ہیں۔ دعاء ہے کہ اللہ تعالیٰ ترقیات سے نوازے اور ادارے کی ضروریات من جانب اللہ پوری ہوتی رہیں، آمین۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے