بیدر۔ 14؍اکٹوبر (محمدیوسف رحیم بیدری): کتور اُتسو ٹیبلو کوآج پیر 14؍اکٹوبر کو بیدرکے ڈپٹی کمشنر دفتر میں خوش آمدید کہاگیا۔بعدازاں محترمہ شلپاشرما ڈپٹی کمشنر بیدرنے ہری جھنڈی دکھائی۔ اس موقع پر ان کے ساتھ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرمسٹر شیوکمارشیلونت، اسسٹنٹ کمشنر جناب محمد شکیل احمد، تحصیلدارمحمدضیاء الدین ، جناب سریش چن شٹی صدر کنڑا ساہتیہ پریشد، ریون سدیاجلادھے اورڈپٹی کمشنر دفتر کاعملہ و دیگر افراد موجودتھے۔

اس بات کی اطلاع سرکاری ذرائع نے دی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے