بیدر۔ 21؍ڈسمبر (محمدیوسف رحیم بیدری): ڈاکٹر سیدہ سمینہ ایم بی بی ایس ، یم ڈی نے 22؍ڈسمبر بروزاتوار صبح 11بجے تا شام 4؍بجے نیشنل پالی کلینک موقوعہ گاوان چوک بیدر ’’خواتین کے لئے مفت تشخیصی کیمپ‘‘ رکھاہے۔ خواتین کی جملہ بیماریوں کی مفت تشخیص کی جائے گی۔ اس مفت کیمپ سے فائدہ اٹھانے کے لئے مقررہ اوقات کار میں راست کلینک پہنچ سکتے ہیں یاپھر 9986547612 / 08482-450921پررابطہ کرسکتے ہیں۔
