ظہیرآباد 24/ دسمبر (نمائندہ): موؤمنٹ فار پیس اینڈ جسٹس یونٹ ظہیرآباد کی جانب سے اسلامک سنٹر لطیف روڈ ظہیرآباد میں سال نو 2025 ء کے کیلنڈر کی رسم اجراء محمد ایوب احمد صدر ایم پی جے اور ممبران کے ہاتھوں عمل آئی۔۔۔