ظہیرآباد/کوہیر 7/جنوری(مشرقی آواز جدید): کوہیر منڈل کے موضع بلال پور کے متوطن محمد دستگیر صاحب کو آج CMRF سی یم ریلیف فنڈ کا چیک حوالے کیا گیا۔۔اس موقع پر سینئر کانگریس قائدین مسٹر شاکر علی نائب یم پی پی،منیر پٹیل صاحب، یوتھ صدر محمد عبدالمزمل، شری اشوک صاحب، سابق سرپنچ بلال پور اور دیگر نے مسٹر سریش شیٹکار ممبر آف پارلیمنٹ ظہیرآباد، وحلقہ اسمبلی انچارج ظہیرآباد مسٹر اےچندرا شیکھر کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے